Nainan Hein Tore Be Iman (From " Kaley Badal")

میں حسیں ہوں تِرے رنگین خیالوں کی طرح
تُو پریشاں ہے مِری زلف کے بالوں کی طرح

یہ مِرے ہونٹ، یہ آنکھیں، یہ کنول سا چہرہ
خوبصورت ہیں مگر زہر کے پیالوں کی طرح

نیناں ہیں تورے بے ایمان
سانوریا، ہائے، سانوریا
تجھ کو گئی میں پہچان رے

نیناں ہیں تورے بے ایمان
سانوریا، ہائے، سانوریا
تجھ کو گئی میں پہچان رے
نیناں ہیں تورے بے ایمان

سب کے لبوں پہ میرے پیار کی کہانی
حسن کی مِرے ہے یہ دنیا دیوانی

سب کے لبوں پہ میرے پیار کی کہانی
حسن کی مِرے ہے یہ دنیا دیوانی
چال ہے مِری جیسے لہروں کی روانی
چال ہے مِری جیسے لہروں کی روانی
کہتے ہیں سارے مجھے، "محفل کی رانی"

سب کو ہے میرا ارمان
سانوریا، ہائے، سانوریا
تجھ کو گئی میں پہچان رے

نیناں ہیں تورے بے ایمان
سانوریا، ہائے، سانوریا
تجھ کو گئی میں پہچان رے
نیناں ہیں تورے بے ایمان

دھوم مچی ہے میرے نام کی بزاروں میں
کہتے ہیں سارے، میں ہوں ایک ہزاروں میں

دھوم مچی ہے مِرے نام کی بزاروں میں
کہتے ہیں سارے، میں ہوں ایک ہزاروں میں
مجھ میں جو بات ہے وہ نہیں ہے بہاروں میں
مجھ میں جو بات ہے وہ نہیں ہے بہاروں میں
بکھری ہے لالی مِرے گالوں کی نظاروں میں

ہوئے ہیں لوگ قربان
سانوریا، ہائے، سانوریا
تجھ کو گئی میں پہچان رے

نیناں ہیں تورے بے ایمان
سانوریا، ہائے، سانوریا
تجھ کو گئی میں پہچان رے
نیناں ہیں تورے بے ایمان



Credits
Writer(s): Mansoor, I. A Rabbani
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link