Lal Lal Mirchi se (From "Toofan Aur Kinara")

لال لال مرچی سے تیکھا میرا ساجنا

لال لال مرچی سے تیکھا میرا ساجنا
آں، لال لال مرچی سے تیکھا میرا ساجنا
بات کروں کیسے، منہ جل جائے نہ

لال لال مرچی سے تیکھا میرا ساجنا
بات کروں کیسے، منہ جل جائے نہ
لال لال مرچی سے تیکھا میرا ساجنا

چڑھتی بیل سی میری عمریا
کڑوا کریلا جیسا سانوریا
چڑھتی بیل سی میری عمریا
کڑوا کریلا جیسا سانوریا

گال ٹماٹر جیسے میرے
گال ٹماٹر جیسے میرے
ادرک جیسے نخرے تیرے

روپ میرا تجھ کو نظر آئے نہ
ہائے، ہائے، ہائے

لال لال مرچی سے تیکھا میرا ساجنا
بات کروں کیسے، منہ جل جائے نہ
لال لال مرچی سے تیکھا میرا ساجنا

آم کے پیڑ پہ بور لگی ہے
کھلنے لگی ہر بند کلی ہے
آم کے پیڑ پہ بور لگی ہے
کھلنے لگی ہر بند کلی ہے

جانے کہاں پہ برسا ساون
جانے کہاں پہ برسا ساون
سونا ہے سپنوں کا آنگن

میرے پیاسے دل پہ ترس کھائے نہ
ہائے، ہائے، ہائے

لال لال مرچی سے تیکھا میرا ساجنا
آں، لال لال مرچی سے تیکھا میرا ساجنا
بات کروں کیسے، منہ جل جائے...



Credits
Writer(s): M. Ashraf, Tassilo Ippenberger
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link