Hangama Hai Kyun (From "Aap Ka Khadim")

ہنگامہ ہے کیوں برپا، تھوڑی سی جو پی لی ہے؟
ہنگامہ ہے کیوں برپا، تھوڑی سی جو پی لی ہے؟
ڈاکا تو نہیں ڈالا...
ڈاکا تو نہیں ڈالا، چوری تو نہیں کی ہے
ہنگامہ ہے کیوں برپا، تھوڑی سی جو پی لی ہے؟

سورج میں لگے دھبا، قدرت کے کرشمے ہیں
سورج میں لگے دھبا، قدرت کے کرشمے ہیں

بت ہم کو کہیں کافر، اللہ کی مرضی ہے
ہنگامہ ہے کیوں برپا، ارے، تھوڑی سی جو پی لی ہے؟

اُس مَے سے نہیں مطلب، دل جس سے ہو بیگانہ
اُس مَے سے نہیں مطلب، دل جس سے ہو بیگانہ

مقصود ہے اُس مَے سے...
مقصود ہے اُس مَے سے، دل ہی میں جو کھنچتی ہے
ہنگامہ ہے کیوں برپا، ارے، تھوڑی سی جو پی لی ہے؟
ڈاکا تو نہیں ڈالا...
ڈاکا تو نہیں ڈالا، چوری تو نہیں کی ہے
ہنگامہ ہے کیوں برپا، تھوڑی سی جو پی لی ہے؟

Credits
Writer(s): Kamal Ahmed
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link