Rishta Rafta Hai Kiya

رشتۂ رفتہ ہے کیا؟ جادۂ فردا کیا ہے؟
رشتۂ رفتہ ہے کیا؟ جادۂ فردا کیا ہے؟
ہم کہاں ہے؟ یہ شب و روز کا صحرا کیا ہے؟
رشتۂ رفتہ ہے کیا؟ جادۂ فردا کیا ہے؟

اتنا پاس آ، تجھے محسوس کروں اپنی طرح
اتنا پاس آ، تجھے محسوس کروں اپنی طرح

راہ میں رنگ کا، آواز کا پردہ کیا ہے؟
رشتۂ رفتہ ہے کیا؟ جادۂ فردا کیا ہے؟

اس چراغوں سے اندھیرے گئے، اندھیر رہا
اس چراغوں سے اندھیرے گئے، اندھیر رہا

دل بجھے جاتے ہوں جس سے وہ اجالا کیا ہے؟
رشتۂ رفتہ ہے کیا؟ جادۂ فردا کیا ہے؟

چاہے جانے کی ہوس اور ہے، چاہت ہے کچھ اور
چاہے جانے کی ہوس اور ہے، چاہت ہے کچھ اور

دل ہی دریا ہے تو شبنم کو ترستا کیا ہے
رشتۂ رفتہ ہے کیا؟ جادۂ فردا کیا ہے؟
ہم کہاں ہے؟ یہ شب و روز کا صحرا کیا ہے؟
رشتۂ رفتہ ہے کیا؟ جادۂ فردا کیا ہے؟



Credits
Writer(s): Khalil Ahmed, Zia Jalandhuri
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link