Mera Nishana Dekhe

میرا نشانہ دیکھے زمانہ، تیر پہ تیر چلاؤں
بچ کے نہ کوئی جائے، بچ کے نہ کوئی جائے
میرا نشانہ دیکھے زمانہ، تیر پہ تیر چلاؤں
بچ کے نہ کوئی جائے، بچ کے نہ کوئی جائے

اِس وادی میں راج ہے میرا
اِس وادی میں راج ہے میرا
چڑھتا سورج تاج ہے میرا
چڑھتا سورج تاج ہے میرا

چلتی آندھی، بہتا پانی دیکھوں تو رک جائے

میرا نشانہ دیکھے زمانہ، تیر پہ تیر چلاؤں
بچ کے نہ کوئی جائے، بچ کے نہ کوئی جائے

اپنے ارمانوں سے کھیلوں
اپنے ارمانوں سے کھیلوں
چڑھتے طوفانوں سے کھیلوں
چڑھتے طوفانوں سے کھیلوں

قدم قدم پر...
قدم قدم پر آہٹ میری نئی قیامت ڈھائے

میرا نشانہ دیکھے زمانہ، تیر پہ تیر چلاؤں
بچ کے نہ کوئی جائے، بچ کے نہ کوئی جائے

میں جو ہنسوں تو شعلے بھڑکیں
میں جو ہنسوں تو شعلے بھڑکیں
پتھر جاگیں اور دل دھڑکیں
پتھر جاگیں اور دل دھڑکیں

ڈھونڈ ہی لیں گی میری نگاہیں، لاکھ کوئی چھپ جائے

میرا نشانہ دیکھے زمانہ، تیر پہ تیر چلاؤں
بچ کے نہ کوئی جائے، بچ کے نہ کوئی جائے

Credits
Writer(s): Rashid Atre, Tufail Hoshiyarpuri
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link