Too Sada Rahe Salamat

تُو سدا رہے سلامت، تُو ہمیشہ مسکرائے
تُو سدا رہے سلامت، تُو ہمیشہ مسکرائے
مجھے درد دینے والے، تُو کبھی نہ چوٹ کھائے
تُو سدا رہے سلامت، تُو ہمیشہ مسکرائے
تُو سدا رہے سلامت...

پھولوں کی بستیوں میں تیری زلف کی مہک ہے
پھولوں کی بستیوں میں تیری زلف کی مہک ہے

تاروں کی وادیوں میں تیرا پیار جگمگائے
تُو سدا رہے سلامت، تُو ہمیشہ مسکرائے
تُو سدا رہے سلامت...

تیرا پیار آرزو ہے، تیرا پیار زندگی ہے
تیرا پیار آرزو ہے، تیرا پیار زندگی ہے
تیرا پیار آرزو ہے، تیرا پیار زندگی ہے
تیرا پیار آرزو ہے، تیرا پیار زندگی ہے

تیرا پیار میں بھلا دوں، وہ دن کبھی نہ آئے
تُو سدا رہے سلامت، تُو ہمیشہ مسکرائے
تُو سدا رہے سلامت...

جسے یاد کرنا آساں، جسے بھولنا ہے مشکل
جسے یاد کرنا آساں، جسے بھولنا ہے مشکل

چاہے وفا ہماری اُسے یاد بھی نہ آئے
تُو سدا رہے سلامت، تُو ہمیشہ مسکرائے
مجھے درد دینے والے، تُو کبھی نہ چوٹ کھائے
تُو سدا رہے سلامت، تُو ہمیشہ مسکرائے
تُو سدا رہے سلامت...



Credits
Writer(s): Ghulam Ali, Mehdi Hassan, Rehman Roshan
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link