Tumhen Dil Hi Dil Mein

اُنھیں دل ہی دل میں پکارا کریں گے
وہ رسوا ہوں، کب یہ گوارا کریں گے
گوارا کریں گے

اُنھیں دل ہی دل میں پکارا کریں گے
وہ رسوا ہوں، کب یہ گوارا کریں گے
گوارا کریں گے
اُنھیں دل ہی دل میں...

یہ دل چیز کیا ہے، یہ جاں بھی لٹا دیں
یہ دل چیز کیا ہے...
یہ دل چیز کیا ہے، یہ جاں بھی لٹا دیں
یہ جاں بھی لٹا دیں

ذرا سا اگر وہ اشارہ کریں گے
وہ رسوا ہوں، کب یہ گوارا کریں گے
گوارا کریں گے
اُنھیں دل ہی دل میں...

نگاہِ کرم وہ دوبارہ کریں گے
نگاہِ کرم وہ...
نگاہِ کرم وہ دوبارہ کریں گے
دوبارہ کریں گے

اِسی آرزو میں گزارا کریں گے
وہ رسوا ہوں، کب یہ گوارا کریں گے
گوارا کریں گے
اُنھیں دل ہی دل میں...

نگاہِ کرم وہ دوبارہ کریں گے
نگاہِ کرم وہ...
نگاہِ کرم وہ دوبارہ کریں گے
دوبارہ کریں گے

اِسی آرزو میں گزارا کریں گے
وہ رسوا ہوں، کب یہ گوارا کریں گے
گوارا کریں گے
اُنھیں دل ہی دل میں...

بنا کے ہمیں اک جہاں کا تماشہ
بنا کے ہمیں اک...
بنا کے ہمیں اک جہاں کا تماشہ
جہاں کا تماشہ

بڑی دور سے وہ نظارہ کریں گے
وہ رسوا ہوں، کب یہ گوارا کریں گے
گوارا کریں گے

اُنھیں دل ہی دل میں پکارا کریں گے
وہ رسوا ہوں، کب یہ گوارا کریں گے
گوارا کریں گے
اُنھیں دل ہی دل میں...



Credits
Writer(s): Ghulam Ali, Mehdi Hassan, Rehman Roshan
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link