Jo Nahin Ikhtiar Ki Baten

جو نہیں اختیار کی باتیں
وہ نہیں اعتبار کی باتیں
جو نہیں اختیار کی باتیں
وہ نہیں اعتبار کی باتیں
جو نہیں اختیار کی باتیں

باتوں باتوں میں لے لیا دل کو
باتوں باتوں میں لے لیا دل کو

ایسی ہوتی ہیں پیار کی باتیں
وہ نہیں اعتبار کی باتیں
جو نہیں اختیار کی باتیں

زندگی ہے جنھیں عزیز بہت
زندگی ہے جنھیں عزیز بہت

وہ بھی کرتے ہیں دار کی باتیں
وہ نہیں اعتبار کی باتیں
جو نہیں اختیار کی باتیں

جس میں شامل خزاں کا ذکر نہ ہو
جس میں شامل خزاں کا ذکر نہ ہو

کیسے وہ ہوں بہار کی باتیں
وہ نہیں اعتبار کی باتیں
جو نہیں اختیار کی باتیں

بڑھ گئی اور دل کی بے تابی
بڑھ گئی اور دل کی بے تابی

جب بھی چھیڑی قرار کی باتیں
وہ نہیں اعتبار کی باتیں
جو نہیں اختیار کی باتیں
وہ نہیں اعتبار کی باتیں
جو نہیں اختیار کی باتیں



Credits
Writer(s): Ghulam Ali, Mehdi Hassan, Rehman Roshan
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link