Pyar Kyun Na Karun (from "Khoobsurat")
پیار کیوں نہ کروں میں تجھے، ساجنا
میں نے اوڑھا ہے آنچل تیرے نام کا
میں نے اوڑھا ہے آنچل تیرے نام کا
رنگ تیری محبت کا جس میں نہ ہو
ایسا جیون بھلا میرے کس کام کا
میں نے اوڑھا ہے آنچل...
میں نے اوڑھا ہے آنچل تیرے نام کا
میری آنکھوں میں کیوں رنگ تیرا نہ ہو
میری آنکھوں میں کیوں رنگ تیرا نہ ہو
تجھ کو جب تک نہ دیکھوں سویرا نہ ہو
تجھ کو جب تک نہ دیکھوں سویرا نہ ہو
تُو ہے سورج میری صبح کے واسطے
تُو ہے پہلا ستارا میری شام کا
میں نے اوڑھا ہے آنچل...
میں نے اوڑھا ہے آنچل تیرے نام کا
صبح کو پاس تیرے جو آیا کروں
صبح کو پاس تیرے جو آیا کروں
بھیگی زلفوں سے تجھ کو جگایا کروں
بھیگی زلفوں سے تجھ کو جگایا کروں
اپنے جیون کا ہر ایک غم بھول کر
دھیان رکھوں گی میں تیرے آرام کا
میں نے اوڑھا ہے آنچل...
میں نے اوڑھا ہے آنچل تیرے نام کا
تُو محبت بھرا دل ہے، دھڑکن ہوں میں
تُو محبت بھرا دل ہے، دھڑکن ہوں میں
تیرے دم سے ہی، ساجن، سہاگن ہوں میں
تیرے دم سے ہی، ساجن، سہاگن ہوں میں
ہر قدم پیار تیرا میرے ساتھ ہے
پھر مجھے کیسا ڈر اپنے انجام کا
میں نے اوڑھا ہے آنچل تیرے نام کا
پیار کیوں نہ کروں میں تجھے، ساجنا
میں نے اوڑھا ہے آنچل تیرے نام کا
رنگ تیری محبت کا جس میں نہ ہو
ایسا جیون بھلا میرے کس کام کا
میں نے اوڑھا ہے آنچل...
میں نے اوڑھا ہے آنچل تیرے نام کا
میں نے اوڑھا ہے آنچل تیرے نام کا
رنگ تیری محبت کا جس میں نہ ہو
ایسا جیون بھلا میرے کس کام کا
میں نے اوڑھا ہے آنچل...
میں نے اوڑھا ہے آنچل تیرے نام کا
میری آنکھوں میں کیوں رنگ تیرا نہ ہو
میری آنکھوں میں کیوں رنگ تیرا نہ ہو
تجھ کو جب تک نہ دیکھوں سویرا نہ ہو
تجھ کو جب تک نہ دیکھوں سویرا نہ ہو
تُو ہے سورج میری صبح کے واسطے
تُو ہے پہلا ستارا میری شام کا
میں نے اوڑھا ہے آنچل...
میں نے اوڑھا ہے آنچل تیرے نام کا
صبح کو پاس تیرے جو آیا کروں
صبح کو پاس تیرے جو آیا کروں
بھیگی زلفوں سے تجھ کو جگایا کروں
بھیگی زلفوں سے تجھ کو جگایا کروں
اپنے جیون کا ہر ایک غم بھول کر
دھیان رکھوں گی میں تیرے آرام کا
میں نے اوڑھا ہے آنچل...
میں نے اوڑھا ہے آنچل تیرے نام کا
تُو محبت بھرا دل ہے، دھڑکن ہوں میں
تُو محبت بھرا دل ہے، دھڑکن ہوں میں
تیرے دم سے ہی، ساجن، سہاگن ہوں میں
تیرے دم سے ہی، ساجن، سہاگن ہوں میں
ہر قدم پیار تیرا میرے ساتھ ہے
پھر مجھے کیسا ڈر اپنے انجام کا
میں نے اوڑھا ہے آنچل تیرے نام کا
پیار کیوں نہ کروں میں تجھے، ساجنا
میں نے اوڑھا ہے آنچل تیرے نام کا
رنگ تیری محبت کا جس میں نہ ہو
ایسا جیون بھلا میرے کس کام کا
میں نے اوڑھا ہے آنچل...
Credits
Writer(s): M Ashraf
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
Other Album Tracks
- Pyar Kyun Na Karun (from "Khoobsurat")
- Ek Pal Tere Bin (from "Khoobsurat")
- Meri Jan Gham Na (from "Khoobsurat")
- Parda Chehre Se (from "Khoobsurat")
- Abhi Abhi Main Us Se (from "Khoobsurat")
- Dear I Love You (from "Zanjeer") - Instrumental
- Allah Jhoot Na (from "Yeh Zamana Aur Hai")
- Khel Naya Dikhayen (from "Yeh Zamana Aur Hai")
- Aaj Meri Payal Na (from "Yeh Zamana Aur Hai")
- Ye Bankpan Tumhara (from "Yeh Zamana Aur Hai")
© 2024 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.