Abhi Abhi Main Us Se (from "Khoobsurat")
ابھی ابھی، ابھی ابھی
ابھی ابھی میں اس سے مل کر آیا ہوں
ابھی ابھی، ابھی ابھی
ابھی ابھی میں اس سے مل کر آیا ہوں
سپنے بھرے ہیں آنکھوں میں
پھول کھلے ہیں سانسوں میں
ابھی ابھی، ابھی ابھی
ابھی ابھی میں اس سے مل کر آئی ہوں
اس کی صدا ہے کانوں میں
ہلچل ہے ارمانوں میں
ابھی ابھی، ابھی ابھی
ابھی ابھی میں اس سے مل کر آیا ہوں
پہلے گھومے ہم دونوں گلیوں میں، بازاروں میں
پھر ہم تھک کر بیٹھ گئے چنچل شوخ بہاروں میں
میں نے کہا تھا، "آؤ، ہم اک دوجے سے پیار کریں"
اس نے کہا تھا، "چپ رہ کر چاہت کا اظہار کریں"
اس دل میں ارمان لیے
کچھ عہد و پیمان لیے
ابھی ابھی، ابھی ابھی
ابھی ابھی میں اس سے مل کر آئی ہوں
شام کے سورج کا جادو پھیل رہا تھا فضاؤں میں
اک انجانی سی خوشبو مہک رہی تھی ہواؤں میں
میں نے کہا تھا، "رک جاؤ، موسم بہت سہانا ہے"
اس نے کہا تھا، "مشکل ہے، مجھ کو اب گھر جانا ہے"
ان آنکھوں میں پیاس لیے
پھر ملنے کی آس لیے
ابھی ابھی، ابھی ابھی
ابھی ابھی میں اس سے مل کر آیا ہوں
سپنے بھرے ہیں آنکھوں میں
پھول کھلے ہیں سانسوں میں
ابھی ابھی، ابھی ابھی
ابھی ابھی میں اس سے مل کر آئی ہوں
ابھی ابھی، ابھی ابھی
ابھی ابھی میں اس سے مل کر آیا ہوں
ابھی ابھی میں اس سے مل کر آیا ہوں
ابھی ابھی، ابھی ابھی
ابھی ابھی میں اس سے مل کر آیا ہوں
سپنے بھرے ہیں آنکھوں میں
پھول کھلے ہیں سانسوں میں
ابھی ابھی، ابھی ابھی
ابھی ابھی میں اس سے مل کر آئی ہوں
اس کی صدا ہے کانوں میں
ہلچل ہے ارمانوں میں
ابھی ابھی، ابھی ابھی
ابھی ابھی میں اس سے مل کر آیا ہوں
پہلے گھومے ہم دونوں گلیوں میں، بازاروں میں
پھر ہم تھک کر بیٹھ گئے چنچل شوخ بہاروں میں
میں نے کہا تھا، "آؤ، ہم اک دوجے سے پیار کریں"
اس نے کہا تھا، "چپ رہ کر چاہت کا اظہار کریں"
اس دل میں ارمان لیے
کچھ عہد و پیمان لیے
ابھی ابھی، ابھی ابھی
ابھی ابھی میں اس سے مل کر آئی ہوں
شام کے سورج کا جادو پھیل رہا تھا فضاؤں میں
اک انجانی سی خوشبو مہک رہی تھی ہواؤں میں
میں نے کہا تھا، "رک جاؤ، موسم بہت سہانا ہے"
اس نے کہا تھا، "مشکل ہے، مجھ کو اب گھر جانا ہے"
ان آنکھوں میں پیاس لیے
پھر ملنے کی آس لیے
ابھی ابھی، ابھی ابھی
ابھی ابھی میں اس سے مل کر آیا ہوں
سپنے بھرے ہیں آنکھوں میں
پھول کھلے ہیں سانسوں میں
ابھی ابھی، ابھی ابھی
ابھی ابھی میں اس سے مل کر آئی ہوں
ابھی ابھی، ابھی ابھی
ابھی ابھی میں اس سے مل کر آیا ہوں
Credits
Writer(s): M Ashraf
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
Other Album Tracks
- Pyar Kyun Na Karun (from "Khoobsurat")
- Ek Pal Tere Bin (from "Khoobsurat")
- Meri Jan Gham Na (from "Khoobsurat")
- Parda Chehre Se (from "Khoobsurat")
- Abhi Abhi Main Us Se (from "Khoobsurat")
- Dear I Love You (from "Zanjeer") - Instrumental
- Allah Jhoot Na (from "Yeh Zamana Aur Hai")
- Khel Naya Dikhayen (from "Yeh Zamana Aur Hai")
- Aaj Meri Payal Na (from "Yeh Zamana Aur Hai")
- Ye Bankpan Tumhara (from "Yeh Zamana Aur Hai")
© 2024 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.