Khel Naya Dikhayen (from "Yeh Zamana Aur Hai")

کھیل نیا دکھائیں گے تمھیں
جیسے تڑپیں ہیں ہم تڑپائیں گے تمھیں

کھیل نیا دکھائیں گے تمھیں
جیسے تڑپیں ہیں ہم تڑپائیں گے تمھیں
وہ زمانہ اور تھا، یہ زمانہ اور ہے
ہاں، یہ زمانہ اور ہے

"جیسا کرو گے ویسا بھرو گے،" کہہ گئے ہیں سیانے
یہ حقیقت آج تمھیں ہم آئیں ہیں سمجھانے
"جیسا کرو گے ویسا بھرو گے،" کہہ گئے ہیں سیانے
یہ حقیقت آج تمھیں ہم آئیں ہیں سمجھانے

بھول بیٹھے تھے جو آج ہم وہ سبق یاد دلائیں گے تمھیں

کھیل نیا دکھائیں گے تمھیں
جیسے تڑپیں ہیں ہم تڑپائیں گے تمھیں
وہ زمانہ اور تھا، یہ زمانہ اور ہے
ہاں، یہ زمانہ اور ہے

کل تھا یہاں پہ زور تمھارا، آج ہماری ہے باری
مل گئی ہے خاک میں ساری جھوٹی شان تمھاری
کل تھا یہاں پہ زور تمھارا، آج ہماری ہے باری
مل گئی ہے خاک میں ساری جھوٹی شان تمھاری

ہم نہیں سنگ دل، جتنا تم رو سکو اتنا رلائیں گے تمھیں

کھیل نیا دکھائیں گے تمھیں
جیسے تڑپیں ہیں ہم تڑپائیں گے تمھیں
وہ زمانہ اور تھا، یہ زمانہ اور ہے
ہاں، یہ زمانہ اور ہے



Credits
Writer(s): M Ashraf
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link