Woh Jo Zohra Jabin

وہ جو زہرہ جبین ہوتے ہیں
وہ جو زہرہ جبین ہوتے ہیں
کتنے ناز آفرین ہوتے ہیں
کتنے ناز آفرین ہوتے ہیں
وہ جو زہرہ جبین ہوتے ہیں

لُوٹ لیتے ہیں میٹھی باتوں سے
لُوٹ لیتے ہیں میٹھی باتوں سے

راہزن بھی حسین ہوتے ہیں
راہزن بھی حسین ہوتے ہیں
وہ جو زہرہ جبین ہوتے ہیں

دل کے ٹکڑے بھی ساتھ رکھ لیجے
دل کے ٹکڑے بھی ساتھ رکھ لیجے

لوگ کچھ بے یقین ہوتے ہیں
لوگ کچھ بے یقین ہوتے ہیں
وہ جو زہرہ جبین ہوتے ہیں

ماہ و انجم پہ دسترس ہے جنھیں
ماہ و انجم پہ دسترس ہے جنھیں

وہ بھی اہلِ زمین ہوتے ہیں
وہ بھی اہلِ زمین ہوتے ہیں
وہ جو زہرہ جبین ہوتے ہیں

کوئی منزل نہیں کٹھن، عارفؔ
کوئی منزل نہیں کٹھن، عارفؔ

لوگ ہی بے یقین ہوتے ہیں
لوگ ہی بے یقین ہوتے ہیں
وہ جو زہرہ جبین ہوتے ہیں
کتنے ناز آفرین ہوتے ہیں
وہ جو زہرہ جبین ہوتے ہیں



Credits
Writer(s): Khalil Ahmed, Khalid Mehmud Arif
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link