Khudi Ki Lay Mein

خودی کی لَے میں جب میں گنگناؤں
خودی کی لَے میں جب میں گنگناؤں
ستارے آسماں سے نوچ لاؤں
خودی کی لَے میں جب میں گنگناؤں

مسافت کس طرح طَے ہو سکے گی
مسافت کس طرح طَے ہو سکے گی

اگر میں ہر قدم پر لڑکھڑاؤں
خودی کی لَے میں جب میں گنگناؤں

مِرے کردار کا پھر ذکر آیا
مِرے کردار کا پھر ذکر آیا

پسینے میں نہ، یارو، ڈوب جاؤں
خودی کی لَے میں جب میں گنگناؤں

بھنور کے ساتھ کیسے لڑ سکوں گا؟
بھنور کے ساتھ کیسے لڑ سکوں گا؟

لبِ ساحل پہ ہی جب ڈگمگاؤں
خودی کی لَے میں جب میں گنگناؤں
ستارے آسماں سے نوچ لاؤں
خودی کی لَے میں جب میں گنگناؤں



Credits
Writer(s): Khalil Ahmed, Khalid Mehmud Arif
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link