Pehley Hi Kab Aziz Thi

پہلے ہی کب عزیز تھی یہ زندگی ہمیں
پہلے ہی کب عزیز تھی یہ زندگی ہمیں
جینے نہ دے گی آپ کی یہ بے رخی ہمیں
پہلے ہی کب عزیز تھی یہ زندگی ہمیں

سب کچھ بھلا دیا غمِ ہستی کی چھاؤں میں

سب کچھ بھلا دیا غمِ ہستی کی چھاؤں میں

تھی کس قدر عزیز تِری دوستی ہمیں
جینے نہ دے گی آپ کی یہ بے رخی ہمیں
پہلے ہی کب عزیز تھی یہ زندگی ہمیں

منزل تو اک طرف ہے، کوئی راستہ نہیں

منزل تو اک طرف ہے، کوئی راستہ نہیں

کس رہ گزر پہ لائی تِری دوستی ہمیں
جینے نہ دے گی آپ کی یہ بے رخی ہمیں
پہلے ہی کب عزیز تھی یہ زندگی ہمیں

ہم نے کیا ہے چاک گریبانِ تیرگی

ہم نے کیا ہے چاک گریبانِ تیرگی

پھر بھی نہ راس آئی کبھی روشنی ہمیں
جینے نہ دے گی آپ کی یہ بے رخی ہمیں
پہلے ہی کب عزیز تھی یہ زندگی ہمیں

یہ زندگی ہمیں
یہ زندگی ہمیں



Credits
Writer(s): Ghulam Ali, Mehdi Hassan, Rehman Roshan
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link