Dil Tarapta Hi Raha

دل تڑپتا ہی رہا تیرے چلے جانے کے بعد
دل تڑپتا ہی رہا تیرے چلے جانے کے بعد
گو سنبھالا تھا، نہ سنبھلا ٹھوکریں کھانے کے بعد
دل تڑپتا ہی رہا...

ہجر کی شب شب تھی آخر ڈھلتے ڈھلتے ڈھل گئی
ہجر کی شب شب تھی آخر ڈھلتے ڈھلتے ڈھل گئی

وصل کا دن بے وفا، آیا نہیں جانے کے بعد
دل تڑپتا ہی رہا تیرے چلے جانے کے بعد
دل تڑپتا ہی رہا...

جو بھی ہے اس بزم میں، ناداں، تُو اس کی قدر کر
جو بھی ہے اس بزم میں، ناداں، تُو اس کی قدر کر

پھر نہیں آئے گا کوئی بزم سے جانے کے بعد
دل تڑپتا ہی رہا تیرے چلے جانے کے بعد
دل تڑپتا ہی رہا...

حالِ دل کیا ہو بیاں، بس یوں سمجھ لو، اے وفا
حالِ دل کیا ہو بیاں، بس یوں سمجھ لو، اے وفا

دیکھا ہے تم نے کبھی آئینہ گر جانے کے بعد
دل تڑپتا ہی رہا تیرے چلے جانے کے بعد
گو سنبھالا تھا، نہ سنبھلا ٹھوکریں کھانے کے بعد
دل تڑپتا ہی رہا...

Credits
Writer(s): Ghulam Ali, Mehdi Hassan, Rehman Roshan
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link