Tere Sadque Main Jaon

تیرے صدقے جاؤں، سانوریا
مل مل کی چنریا منگوا دے
مل مل کی چنریا منگوا دے

تیرے صدقے جاؤں، سانوریا
مل مل کی چنریا منگوا دے
مل مل کی چنریا منگوا دے

سونا ہے اگر مہنگا تو پھر
چاندی کے ہی جھمکے بنوا دے رے

تیرے صدقے جاؤں، سانوریا
مل مل کی چنریا منگوا دے
مل مل کی چنریا منگوا دے

بازاروں میں اتراتی پھروں
تیرے سنگ، پیا، لہراتی پھروں
بازاروں میں اتراتی پھروں
تیرے سنگ، پیا، لہراتی پھروں
تیرے سنگ، پیا، لہراتی پھروں

ہے میری لگن، اک بار، سجن
اونچی ایڑی کا sandal دلوا دے رے

تیرے صدقے جاؤں، سانوریا
مل مل کی چنریا منگوا دے
مل مل کی چنریا منگوا دے

سونا ہے اگر مہنگا تو پھر
چاندی کے ہی جھمکے بنوا دے رے

تیرے صدقے جاؤں، سانوریا
مل مل کی چنریا منگوا دے
مل مل کی چنریا منگوا دے

نہ بنگلے میں رہنا چاہوں
نہ تن کے لیے گہنا چاہوں
نہ بنگلے میں رہنا چاہوں
نہ تن کے لیے گہنا چاہوں
نہ تن کے لیے گہنا چاہوں

کل دیکھی ہے ہمسائے نے جو
وہ انگریزی picture دکھلا دے رے

تیرے صدقے جاؤں، سانوریا
مل مل کی چنریا منگوا دے
مل مل کی چنریا منگوا دے

سونا ہے اگر مہنگا تو پھر
چاندی کے ہی جھمکے بنوا دے رے

تیرے صدقے جاؤں، سانوریا
مل مل کی چنریا منگوا دے
مل مل کی چنریا منگوا دے نا!

کچھ موسم کی فرمائس ہے
کچھ میرے دل کی خواہس ہے
کچھ موسم کی فرمائس ہے
کچھ میرے دل کی خواہس ہے
کچھ میرے دل کی خواہس ہے

پھجے کی دکان پہ لے جا کر
مجھے پیڑوں کی لسی پلوا دے رے

تیرے صدقے جاؤں، سانوریا
مل مل کی چنریا منگوا دے
مل مل کی چنریا منگوا دے

سونا ہے اگر مہنگا تو پھر
چاندی کے ہی جھمکے بنوا دے رے

تیرے صدقے جاؤں، سانوریا
مل مل کی چنریا منگوا دے
مل مل کی چنریا منگوا دے



Credits
Writer(s): Masroor Anwar, Nisar Bazmi
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link